• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد د ھشت گر د ی کی عدالت نے دھماکہ خیز مو ا د واسلحہ برآمدگی میں ملو ث ملزم خدائے نظر کو طر فین کے و کلا کے د لا ئل سننے کے بعد جر م ثا بت ہو نے پر 14 سال قید کی سزا سنادی ، ملزم کے خلاف 2018 میں تھانہ نیپئر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تازہ ترین