آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے 4 افراد کے قتل کے ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی، جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو 4 افراد کے قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے قتل کے ملزموں کی سزا کے خلاف اپیل کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے 2 ملزموں نذیر اور دلاور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی، ماتحت عدالت نے دونوں ملزموں کو پھانسی جبکہ 3 ملزموں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں