• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن اور اہلبیت رسولؐ کی تعلیمات پرعمل کیا جائے،مولانا عبداللہ رضوانی

کراچی(پ ر)تبلیغات اہلبیت ٹرسٹ کے تحت جشن انوار شعبان کا جلسہ جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں منعقد ہوا ،مولانا عبدللہ رضوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن اور اہلبیت رسولؐ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اصلاح امت اور اتحاد و اتفاق اور مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کی ضرورت ہے،اس موقع پر مولانا مہدی علی دانش،مولانا غلام عباس،مولانا حامد حسین مشہدی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین