آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات12؍شعبان المعظم 1440ھ 18؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شاہ فیصل کالونی کے علاقے ناتھا خان گوٹھ میں رہائش پزیر 12سالہ شہروز ولد زیاد کی لاش منگل کی صبح گھر کے قریب پانی کے ٹینک کے پاس سے ملی، پولیس نے لاش کو تحویل کو جناح اسپتال منتقل کیا، ڈاکٹرز نے اپنی رپورٹ میں وجہ موت کرنٹ لگنا ظاہر کی ہے تاہم حتمی وجہ موت پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں