• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) 13ویں قومی رسہ کشی چیمپئن شپ 20اپریل سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر شروع ہو رہی ہے جس میں چاروں صوبوں سمیت چار محکمہ جاتی ٹیمیں بھی شریک ہونگی۔ سندھ کی ٹیم کے فائنل ٹرائلزبدھ کو ہوں گے۔
تازہ ترین