• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا فٹبال کلینڈر تیار کرلیا،عبدالرحمٰن بلوچ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے نئے سیکریٹری عبدالرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ عبدالرحمن بلوچ نے کہا کہ ہم نے ایک سال کا کلینڈر ایئر تیار کیا ہے، تمام ڈسٹرکٹوں کو ساتھ لے کر چلوں گا،برطرف کئے گئے سیکریٹری کا سندھ فٹبال ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں ،سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے جو بھی اکاؤنٹ ہیں ان کو بند کیا جارہا ہے، تمام ریکارڈ کا آڈٹ کرایا جائے گا، مجھے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر اشفاق حسین شاہ نے ذمہ داری دی ہے۔وہ منگل کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔
تازہ ترین