• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تسکین احمد بنگلہ دیشی ورلڈکپ اسکواڈ سے اخراج پر روپڑے

ڈھاکا (جنگ نیوز) بنگلہ دیشی فاسٹ بولر تسکین احمد ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکامی پر جذبات پر قابو نہ رکھے اور روپڑے۔ ٹیم کے اعلان کے بعد میڈیا نمائندوں نے ان نے تاثرات جاننے کیلئے رابطہ کیا تو وہ جواب دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ خیال رہے کہ 24 سالہ تسکین احمد حال ہی میں انجری سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
تازہ ترین