آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک)زمبابوے کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ بھی جیت گئی، آخری میچ میں بارش نے ایک بار پھر مداخلت کی اوربظاہر زمبابوے کو مدد ملی، یو اے ای کو 4میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست ہوئی ہے،ہرارے میں48ویں اوورز میں مہمان ٹیم 175رنزبناکر آئوٹ ہوگئی،جواب میں بارش کی وجہ سے ہدف 30اوورز میں 128کا ہوگیا،اسکے باوجود میزبان ٹیم کے بیٹسمین دبائو میں رہے اور 79پر 5کھلاڑی پویلین لوٹے تو یو اے ٹیم کو فتح کی روشنی دکھائی دی،اہم موقع پر ٹم ماروما نے 35 رنزکی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی 3وکٹ کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں