• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماسکو(نیوز ڈیسک)بیلاروس میں رنگا رنگ فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں ڈیزائنرزنے حصہ لیا 5روزہ اس فیشن ویک کے دوران موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے معروف ڈیزائنرز نے اپناکلیکشن پیش کیا جبکہ کئی نئے ڈیزائنرزنے بھی رواں برس اس ایونٹ میں شرکت کی فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلزنے مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے اس دوران بچوں کے ملبوسات بھی پیش کیے گئے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
تازہ ترین