• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت راہداری منصوبے کا دوسرا مذاکراتی دور ختم

نارووال(نمائندہ جنگ)پاک بھارت راہداری منصوبے کا دوسرا مذکراتی دور اختتام پذیر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق راہدداری منصوبے کے حوالے سے پاک بھارت مذکرات کا دوسرا دور زیرو لائن پر منعقد ہوا،جس میں دونوں ممالک کے تکنیکی ماہرین کے درمیان راہداری منصوبہ کے حوالہ سے مختلف آمور زیر بحث آئے ،راہدری منصوبے میں جاری کام ،سڑک کی تعمیر کے حوالے سے اور دیگر اہم امور پر دو ممالک کے تکنیکی ماہرین نے گفتگو کی۔

تازہ ترین