• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ترک اسکولوں کی نظر ثانی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ نے پاک ترک اسکولوں کے انتظام کی حوالگی اور بندش سے متعلق مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواست خارج کردی ہے جبکہ جسٹس شیخ عظمت سعید نے درخواست گزار کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آپ تنظیم کا نام تبدیل کرکے لوگوں کو دوبارہ بیوقوف بنانا چاہتے ہیں ؟ اس طرح تو دیگر دہشت گرد تنظیمیں بھی پاکستان میں اپنے اپنے ادارے کھولنا شروع کر دیں گی۔
تازہ ترین