• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارت میں ریلوےٹکٹ پر مودی کی تصویر چھاپنے کے معا ملے پرریلوے کے 4 افسر ان کو معطل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر والے ریلوے ٹکٹ بیچے جانے کا معاملہ سامنے آنے پر انڈین ریلوے نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے چار افسران کو معطل کر دیا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اس تصویر پر محکمہ ریلوے کو نوٹس جاری کیا تھا۔
تازہ ترین