• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں وکلاء نے ماڈل کورٹس کو کام کرنے سے روک دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی با ر کے ممبر ا ن نے سٹی کورٹ ماڈل کورٹس کو کام کرنے سے روکدیا۔ جبکہ کر ا چی بار ا یسو سی ا یشن نے ما ڈ ل کو رٹ میں پیش ہو نے و ا لے و کیل کا لا ئسنس معطل کر ا د یا ۔ وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا۔ قانون کے رکھوالے قانون ہاتھ میں لینے لگے، وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا عدالتوں میں موجو دوکلا اور ملزمان کو باہرنکال دیا۔ ماڈل کورٹس کے ججز وکلا کے دباو¿ پر سماعت ختم کرکے چیمبرز میں چلے گئے۔سائوتھ کی ماڈل کورٹ میں سرکاری وکلا اور کراچی بار کے عہدیداروں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سرکاری وکلا نے کہا کہ پہلے سپریم کورٹ میں ہڑتال کروائیں پھر ہمیں روکیں۔ دوسری جانب کر ا چی با ر ا یسو سی ا یشن نے ما ڈ ل کو ر ٹ میں پیش ہو نے و ا لے و کیل کا لا ئسنس معطل کر ا د یا ۔سپر یم نے ملک بھر میں مقد ما ت جلد نمٹا نے کیلئے ما ڈ ل کو رٹ تشکیل د ی تھی کہ قتل کے مقد ما ت جلد ا ز جلد نمٹا ئے ا و ر مقد مات کے فیصلے تین یو م میں کئے جا ئیں۔
تازہ ترین