• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں غربت کم ہو رہی ہے، بھارتی وزیر خزانہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلےنے کہا ہےکہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی معاشی پیداوار اور شہر کاری سے آئندہ تین برسوں میں غربت میں کمی آئے گی اور وہ کم ہوکر 15 فیصد سے بھی نیچے آجائے گی اور آئندہ دس سال میں غربت برائے نام رہ جائے گی۔ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ شہری آبادی بڑھے گی ،متوسط طبقے میں اضافہ ہو گااور معیشت کئی گنا بڑھ جائے گی۔
تازہ ترین