• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: سپریم کورٹ کا نفرت انگیز تقاریر کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی پر اعتماد

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بی ایس پی چیف مایا واتی کی پلی کو مسترد کر دیاہے۔مایاواتی نے سپریم کورٹ میں الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے الیکشن مہم ختم کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کی جانب سےسیاست دانوں کی نفرت انگیز تقاریرکرنے کے خلاف کارروائی پر بھی اعتماد کا اظہار کیاہے۔
تازہ ترین