• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست نیو جرسی میں بجلی کے تاروں میں آگ لگ گئی۔

یہ واقعہ امریکی ریاست نیوجرسی کے ٹاؤن مانچسٹر ٹاؤن شپ میں پیش آیا جب طوفانی ہواؤں اورتیز بارش کے باعث بجلی کے تار گر گئے جسے کچھ دیر بعد سڑک سے ہٹانے کیلئے مزدور آیا اور تار ہٹانے کے دوران اچانک تاروں میں آگ بھڑک اٹھی ۔

مزدور آگ کی لپیٹ میں آنے سے بال بال بچ گیا۔۔

تازہ ترین