• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی کے ساحل پرآنے والی 10ٹن وزنی اور 8میٹر لمبی وہیل مچھلی چلی آئی جس پر نیوی اہلکاروں سمیت کئی رضاکاروں نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

6گھنٹے تک جاری رہنے والے اس ریسکیو آپریشن کے دوران اس وہیل مچھلی کو سمندر میں واپس چھوڑنے کی کوشش کی گئی۔

تاہم بد قسمتی سے وہیل کو بچایا نہ جاسکا۔

تازہ ترین