• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمرکھلاڑی کا میچ میں فری کک پر شاندار گول


فٹ بال کھیل کے دوران کھلاڑی کا گول کرنا ہی اس کا کارنامہ مانا جاتا ہے، جبکہ کھلاڑی اگر انوکھے انداز میں گول ماردے تو پھر اس کی تعریفیں ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔

ایسا ہی کچھ ہوا ایک مقامی میچ کے دوران جہاں کم عمرفٹ بالر نے کھیل کے دوران گول کیپر کو چکمہ دے کر سب کو حیران کردیا۔

ذہین کھلاڑی نے میچ کے دوران ملنے والی فری کِک پر ایسا شاندار گول کیا جس نے گول کیپراور مخالف کھلاڑیوں کو چکرا کے رکھ دیا۔

مخالفین کو چکمہ دینے والے اس کم عمرکھلاڑی کی شاندار صلاحیت پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

تازہ ترین