• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہتے ہیں کہ انسان اگر متحد ہو تو ناممکن کو بھی ممکن بنایا جاسکتا ہے لیکن یکجہتی صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ روبوٹس میں بھی کافی ضروری ہے۔

جی ہاں امریکی انجینئرزکے تیار کردہ ماہر روبو ٹس نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کی بدولت لوگوں کو حیران کر دیا۔


بوسٹن ڈائنامکس کے تیار کردہ 10ڈوگ روبوٹس نے باری بھر کم ٹرک کھینچ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

حال ہی میں جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈوگ روبوٹس کی چار ٹانگیں ہیں جو نہ صرف بھاری وزن کھینچ سکتے ہیں بلکہ مصنوعی ذہانت کے بھی شاہکار ہیں۔

تازہ ترین