• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو ورلڈ کپ 2019ء کے لئے ٹیم کی کپتانی سے ہٹاکر اُن کی جگہ کرونا رتنے کو کپتان مقرر کیا ہے۔

ورلڈ کپ میں سری لنکا کی ٹیم اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف یکم جون کو کھیلے گی۔

سری لنکن چیئرمین آف سلیکٹرز اسانتھا ڈی میل کا کہنا ہے کہ ٹیم بہت سے اندرونی مسائل کا شکار تھی۔

ورلڈ کپ کے لئے سری لنکا کی ٹیم کے انتخاب کے لئے بورڈ کا اجلاس جمعرات کو ہورہا ہے۔

تازہ ترین