• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوشش کرینگے تربیت میں اضافہ ہو، آئی جی سندھ نے متاثرہ خاندان سے معافی مانگ لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ نے گزشتہ روز ہونے والے واقعہ پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہےکہ متاثرہ خاندان سے معافی چاہتا ہوں اور کوشش کریں گے کہ تربیت میں اضافہ ہو،انھوں نے کہا کہ کل اور کچھ روز پہلے ہونے والے واقعات پر فیملی کے ساتھ ہیں، تمام افسران کو ڈیوٹیوں کے حوالے سے بتایا ہے، بڑا اسلحہ ختم کردیا ہے،چھوٹے ہتھیار سے ٹریننگ کرائیں گے۔ ڈھائی ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار شہید ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں قتل کی وارداتوں میں 53فیصد کمی آئی ہے۔
تازہ ترین