• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2019ء کے تیسرے روز ، سپیریئر سائنس کالج ایوننگ کے دورے کے دوران نقل کے 17کیسز رپورٹ کیے گئے۔ پروفیسر احسن خورشیدکی سربراہی میں سپرویجی لینس ٹیم نے گورنمنٹ کالج گلزار ہجری ،گورنمنٹ ڈگری کالج شیخ زید، گورنمنٹ ڈگری کالج ایس آر ای مجید اور گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا ۔
تازہ ترین