• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈکپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی جمعرات کی شام لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات جمعہ کے روز متوقع ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی ، ٹیم کے کوچ بھی ملاقات میں شریک ہوں گے۔
تازہ ترین