آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے ڈیم پر ”خبرناک “ کے چوکیدار کا پہرہ!! مزاح سے بھر پور شو آج ”جیونیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ڈمی بلاول بھٹو زرداری اور ڈیم کا رَکھوالا جمعرات کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ کے مہمان بنیں گے۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے (ڈمی) بلاول کا کہنا تھا کہ 9 کروڑ روپے ڈیم میں بہہ گئے۔پروگرام میں جو دیگر موضوعات زیر بحث لائے جائیں گے اُن میں ”ڈیم اور وہم کا کوئی علاج نہیں، نئے ڈیم پر خبرناک کے چوکیدار کا سخت پہرہ، ماسی کی گود میں دم توڑتا صدارتی نظام اور بالوں والا گنجا انکل جو بڈھا ہی نہیں ہوتا“ شامل ہیں۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں رات11 بجکر5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں