آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 22؍ صفر المظفّر1441ھ22؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چیئرمین ایف بی آر نے گل رحمٰن کو ڈائریکٹر جنرل آٹومیشن ریفارمز کسٹم کے عہدے پر فائز کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرا دیا

اسلام آباد (حنیف خالد) ریونیو ڈویژن کے وفاقی سیکرٹری و چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر جہانزیب نے پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل 20 کے عہدیدار گل رحمٰن کو ڈائریکٹر جنرل آف ریفارمز اینڈ آٹومیشن (کسٹم) اسلام آباد مقرر کردیا ہے۔ ان کی ہدایت پر ایف بی آر کے ممبر ایڈمنسٹریشن شاد محمد خان نے نوٹیفکیشن نمبر 1057۔سی/2019 بدھ کی شام جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن سے قبل گل رحمٰن پرفارمنس الائونس حاصل کر رہے ہیں ڈائریکٹر جنرل بننے کے بعد بھی ان کو یہ الائونس مسلسل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید