• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ایل بی کے داخلہ فارم کی وصولی کی تاریخ میں توسیع

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا نے ایل ایل بی اول، دوم، سوم(تین سالہ پروگرام)اور حصہ اول، دوم(پانچ سالہ پروگرام)دوسرا سالانہ امتحان2018ء کیلئےداخلہ فارم کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے،فیصلے کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کیلئے 23 اپریل تک ،دو گنا فیس کے ساتھ 30اپریل تک جب کہ تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں 6 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین