• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نے ٹوکن ٹیکس اور بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 135 گاڑیوں کے چالان کئے ، بدھ کے روز تین سکواڈ نے بارش کے باوجود شاہراہوں گاڑیوں کے کاغذات کی چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھا ۔
تازہ ترین