• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پاک کالونی بڑا بورڈ سے جھلسی ہوئی لاش برآمد

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بڑا بورڈ کے قریب سے ایک شخص کی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

لاش ملنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے اس حوالے سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین