آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 14؍رمضان المبارک 1440ھ20مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پیرس کے نوٹرے ڈیم کلیسا میں لگی آگ بجھانے کے لیے روبوٹ بھی استعمال کیے گئے ۔

پورٹ کے مطابق نوٹرے ڈیم کلیسا کے اندر لگی آگ بجھانے کے لیے روبوٹ استعمال کیا گیا ،کلوسس روبوٹ نے 4 سو فائر فائٹرز کے ساتھ امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

روبوٹ نے اندرونی حصے میں آگ نہ بجھائی ہوتی تو کلیسا کا اسٹرکچر گرجاتا۔

رپورٹ کے مطابق روبوٹ میں نصب کیمروں کی مدد سے اندرونی حصوں میں آگ دیکھ کر روبوٹ کو اس طرف بھیجا جاتا ہے، روبوٹ 540 کلو گرام فوم اٹھا سکتا ہے اور اس پر آگ اثر نہیں کرتی ۔

آگ سے متاثرہ فرانس کا تاریخی نوٹرے ڈیم کلیسا تعمیر نو کے سبب 5 برس تک بند رہنے کا امکان ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں