آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار13؍ صفرالمظفر 1441ھ 13؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ماسکو:ٹیک آف سے قبل جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی


روسی ایئر لائن کے جہاز میں ٹیک آف سے قبل مسافر طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی جس نے مسافروں کو کوفزدہ کردیا۔

روس کے دارالحکومت ماسکو سے روسی شہر Makhachkalaجانے والی فلائٹ کے ٹیک آف مرحلہ مکمل ہونے کے قریب تھا کہ اچانک جہاز کے انجن سے آگ بھڑکتی دکھائی دی جس نے مسافروں کو خوفزدہ کردیا جبکہ ایک مسافر نے یہ خوفناک منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق پائلٹ نے بروقت جہاز کو ٹیک آف سے روکا جبکہ اس خطرناک صورتحال نے مسافروں کو بیحد خوفزدہ کردیا ۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید