کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
ہوا میں نمی کا تناسب36 فیصد ہے جبکہ شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔