• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تائیوان میں6.1 شدت کے زلزلے سےزمین اور عمارتیں لرزاٹھیں،زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق6.1شدت کا زلزلہ 19 کلومیٹر کی گہرائی میں مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں آیا۔

زلزلے سے بلند عمارتیں لرز اٹھیں اور اسکولوں میں موجود بچے خوفزدہ ہوگئےجبکہ زلزلے کے باعث چٹانیں گرنے سے ایک ہائی وےبندبھی کرنی پڑ گئی ۔

دارالحکومت تائپے کا میٹرو سسٹم بھی عارضی طور پر بند کردیا گیا۔

تازہ ترین