یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اور ماہر کھلاڑیوں کافٹ بال کھیلتے ہوئے اور فٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
ایران سے تعلق رکھنے والے پانچ سالہ Arat Hosseiniنامی بچہ نہ صرف فٹبال کھیلنے کا ماہر ہے بلکہ جمناسٹک اسٹنٹ میں بھی خوب کمال رکھتا ہے۔
اپنی مہارت کی بنا پر کئی کارنامے پیش کر چکا ہے جبکہ یوں ماہر کھلاڑیوں کی طرح فٹبال کھیلتے بچے کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔