امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ خواتین میں کاروبار کو فروغ دینے کا عزم لئے افریقہ کے دورے پر ہیں۔
ایوانکا ٹرمپ نے اپنے دورے کے دوران جہاں مختلف علاقوں کا دورہ کیا وہیں افریقی خواتین سے ملاقات بھی کی اور گھریلو خواتین کو نہ صرف خودمختار ہونے کے حوالے سے گفتگو کی بلکہ انکے ساتھ روایتی رقص بھی کیا ۔
روایتی مشروب اور کھانے بھی انجوائے کئے۔
واضح رہے ایوانکا ٹرمپ 2025تک ترقی یافتہ ممالک کی خواتین کو برسر روزگار بناناا چاہتی ہیں اور اسی سلسلے میں و ہ فریقہ کے دورے پر ہیں۔