نیدرلینڈزمیں بھی چیر ی کے پھو لو ں کی بہا ر آ گئی ہے جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے ہیں ۔
نیدرلینڈز کے دار الحکومت ایمسٹرڈیم میں بھی چیر ی کے پھو ل کھِل گئے اور اس ہی مناسبت سے سالانہ چیری بلاسم فیسٹیول کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔
اس موقع پر شہرکے مختلف پارکس میں ہزاروں درخت چیری کے پھولوں سے ڈھکے ہوئے ہیں جس سے وہاں کی رونقیں بحال ہوگئی ہیں۔
درختوں پر کھلنے والے لاکھوں پھولوں کے خوبصورت نظارے دیکھنے لیے ہزاروں افراد نے باغات کا رخ کر لیا ہے ۔