آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 20؍رمضان المبارک 1440ھ26؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ مسٹری ڈرامہ فلم وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

اسٹاسی پیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو پراسرار طور پر اپنے خاندان کے کئی افراد کے قتل کے بعد اپنی بہن اور انکل کو لے کر ایک سنسان علاقے میں رہائش اختیار کرلیتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ٹیسا فرمیگا،الیگژینڈا ڈڈاریو،سباسٹین اسٹین،پیٹر کونن،کرسپن گلوور اور اسٹیفن ہاگن شامل ہیں۔

فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں