سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان غلام دستگیر کی جانب سے جنرل زبیر محمود حیات چیئرمین جوائنٹ آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس (کویت)میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔
تقریب میں پاکستانی اور کمیونٹی کی چیدہ چیدہ شخصیات سمیت بریگیڈیئرمحمد امتنان بابر،پرسنل سٹاف آفیسر، بریگیڈیئر ہارون،اے ڈی سی کیپٹن حشام،عبداللہ المطیر ی چیف ایگزیکٹیو، ایز ٹیک انوسیٹمنٹ کمپنی ،لیفٹیننٹ کرنل فہد سعدالاجلان،ڈیفنس اتاشی، ایمبیسی آف سعودیہ عربیہ، کرنل براک عبدالحسن الفرحان، چائنہ کے ایمبیسیڈر،لی من گینگ، پیر امجد حسین ،ممبر ایگزیکٹیو بورڈ ،پاکستان تحریک انصاف،محمد عارف بٹ ،صد ر ،پاکستان بزنس کونسل کویت، حافظ محمد شبیر،ڈائریکٹرپاکستان بزنس سنٹر کویت، ماجد علی چوہدری،ممبر بورڈ آف گورنرOPF، عبیداللہ آرائیں،منیجنگ دائریکٹر،گلف کنسلٹنٹ ،محمد جمیل ،چیف ایگزیکٹیو،یوکے انٹرنیشنل،ڈاکٹر الطاف، ڈاکٹر باجوہ، ڈاکٹر ظفر شیخ ، ڈاکٹر شجاع الدین، صدر، پاکستانی ڈاکٹرز ان کویت و دیگر بھی شامل تھے۔