آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت خزانہ کے ساتھ وزارت پیٹرولیم، وزارت داخلہ اور توانائی ڈویژن میں بھی تبدیلی کی جائیگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی اور مزید وزارتوں میں تبدیلی ہوگی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو وزارت چھوڑنے کا کہہ چکے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اسد عمر کے پیٹرولیم کی وزارت نہ لینے کے بعد عمرایوب نے بھی وزارت پیٹرولیم لینے سے انکارکر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید