آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے ابتدائی 15رکنی اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا تاہم اُنہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر جنید خان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا انحصار انگلینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں اُن کی پرفارمنس پر ہوگا۔

فاسٹ بولر محمد حسنین اور عابد علی کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔


کھیلوں کی خبریں سے مزید