• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاک کالونی تھانے کی حددو آصف آباد ڈگری کالج حسر ت موہانی ڈسپنسری کے قریب سے ایک شخص کی جھلسی ہو ئی لاش ملی، پولیس نے سول اسپتال منتقل کیا ، متوفی کی عمر 30سے35برس کے قریب ہے۔ ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا ۔ اسٹیڈئم روڈ پر واقع نجی اسپتال کے قریب سے 30سالہ شخص کی لاش ملی پولیس نے جناح اسپتال منتقل کیا ، لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ۔

تازہ ترین