• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ سالہ احسن کی ہلاکت،پولیس اہلکاروں کے ہتھیار اور خول فرانزک کیلئے بھیج دیاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ٞ) صفورہ چورنگی میں ڈیڑھ سالہ احسن کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہے،تفتیشی حکام کے مطابق گزشتہ شب مبینہ مقابلے میں ملوث چار پولیس اہلکاروں کے ہتھیار اور جائے وقوعہ سے ملنے والا ایک خول فرانزک کےلئے بھیج دیا گیا ہے،عینی شاہدین کے بیانات اور سی سی ٹی وی کو شواہد کا حصہ بنالیا ہے۔

تازہ ترین