• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساس کو قتل، سالے اور بیوی کو زخمی کرنے کے ملزم کو پھانسی کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڈل کورٹ ملیر کے ایڈیشنل سیشن جج نوید سومرو نے قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے ملزم جمشید خان کو ساس کو قتل ،سالے اور بیوی کو زخمی کرنے کے الزام میں پھانسی جبکہ مجموعی طور پر 14 سال قید، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
تازہ ترین