• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی، طلبہ اور اساتذہ کے مابین مسائل کے ازالے کیلئے گریوئس کمیٹی قائم

کراچی (جنگ نیوز ) رجسٹرار اقراء یونیورسٹی ڈاکٹر عرفان حمید کے اعلامیہ کے مطابق اقراء یونیورسٹی نے ایک گریوئس کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کی کنوینر پرنسپل سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول پروفیسر ڈاکٹر سسٹر مارگریٹ میڈن ہوں گی جبکہ ممبران میں نائب صدر اقراء یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اسلام، ڈاکٹر کامران رضا، ڈاکٹر فاطمہ ڈار اور عطاء الرحمٰن شامل ہیں۔ کمیٹی جامعہ میں طلبہ اور اساتذہ کے مابین مسائل اور شکایات کا ازالہ کرے گی۔
تازہ ترین