• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)سماجی شخصیت اور حوا علم الشفا ٹرسٹ کے بانی و چئیرمین شاہ واحد علی رحمانی قادری گزشتہ رات حرکت قلب بند ہونے سےانتقال کرگئے،نماز جنازہ سرجانی ٹائون میں مرحرم کے ادارے فاطمہ کڈنی کیئر سینٹر کے گرائونڈ میں ادا اور مسجد سے متصل احاطے میں تدفین کی گئی،نماز جنازہ اور تدفین میں مرحوم کے عزیز و اقارب کے علاوہ معززین شہرکی بڑی تعداد نے شرکت کی،مرحوم کا سوئم جمعے کو ڈھائی بجے فاطمہ کڈنی کیئر سینٹر سرجانی ٹائون میں ہوگا۔
تازہ ترین