• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز) طنز و مزاح سے بھر پور ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ میں جمعہ کو (ڈمی)شہبازشریف کی آمد ہوگی۔ پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے (ڈمی) شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی کے ذریعے پیسے آنے کا اخبار سے پتا چلا۔اُنہوں نے کہا کہ شور مچانا خودکشی کرنے سے بہتر ہے۔ صحت کی قربانی دی ہے اب دولت قربان نہیں کروں گا۔ ”خبرناک“ میں چاندی پہلوان نے بھی چھوٹے میاں کو سیاسی مشورے دیئے۔ دلچسپ شو میں جو دیگر موضوعات زیربحث لائے جائیں گے اُن میں ”پاکستان میں نوکریاں جوتوں میں بٹنے لگیں اور آتش پر کوئی احسان نہ کرنا،یہ احسان کرنا“ شامل ہیں۔ علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں ”خبرناک“ کا مزیدار پروگرام رات11 بجکر5 منٹ پر دکھایا جائے گا۔
تازہ ترین