• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصار برنی کی نیلم ویلی میں بھارتی فوج کی فائرنگ و شیلنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں

نیلم ویلی (جنگ نیوز) اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص برائے انسانی حقوق، انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے ٹرسٹ کی وائس چیئر پرسن شاہین برنی، انصار برنی ٹرسٹ کی ایڈووکیٹ قرۃ العين عینی، کاشف جاوید اور سابق چیئرمین نیلم ترقیاتی بورڈ راجہ الیاس خان کے ہمراہ بھارتی فوج کی ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزیوں سے متاثرہ آزاد کشمیر کے علاقہ نیلم ویلی میں بھارتی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کیں۔
تازہ ترین