• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں جوکو ویدودو پھر کامیاب

جکارتہ (جنگ نیوز)انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو انتخابات کے بعد دوسری مدت کیلئے ایک بار پھر کامیاب ہوگئے ہیں،غیرسرکاری نتائج کے مطابق جوکو ویدودو نے 54 فیصد جبکہ ان کے حریف سابق فوجی جنرل پرابوو سوبیانتو نے 45 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔جوکو ویدو دو نے جکارتا کے جنوبی علاقے میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہمیں لازمی طور پر حتمی نتائج کا انتظار کرنا چاہیے لیکن رائے عامہ کے 12 سروے نے واضح نتائج دیے ہیں۔
تازہ ترین