• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی اکائونٹس کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے محمد علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں مزید ایک اور ملزم محمد علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی۔  
تازہ ترین