• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کے امتحانات ،ایک اسکول سے نقل وموبائل کے 65کیسز رپورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2019ء کے چوتھے روز 18اپریل کو صبح اور شام کی شفٹوں میں سائنس پری میڈیکل کا بوٹنی پرچہ اول، سائنس جنرل کا اکنامکس پرچہ اول، ہوم اکنامکس کا فیملی کلوتھنگ پرابلمز، کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ گروپس کےاکاؤنٹنگ پرچہ اول (failure) لیاگیا۔امتحانات کے دوران پاکستان پبلک گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول ملیر سے نقل اور موبائل کے 65کیسزرپورٹ کیے گئے۔
تازہ ترین