آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍رمضان المبارک 1440ھ27؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) چین کے کھربوں ڈالر مالیت کے بیلٹ اینڈ روڈ پروجیکٹ میں 17؍ عرب ممالک نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سرکاری میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منگل کو شنگھائی میں ہونے والے دوسرے چین عرب فورم برائے ریفارم اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں چین اور عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے 100؍ سے زائد کاروباری شخصیات، سیاست دانوں اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔ رواں سال ہونے والے اس اجلاس کا مقصد ’’بیلٹ اور روڈ بنائو، ترقی اور خوشحالی سے مل کر فائدہ اٹھائو‘‘ تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک نے چین کے ساتھ تعاون کے معاملے میں زبردست دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں